جامعہ ابن عباس ٹیکسلا

تعلیمی کلینڈر سال 2025
عنوانتاریختفصیل
قدیم طلبہ کی حاضری07 اپریل 2025 بمطابق 08 شوال بروز پیرقدیم طلبہ کی حاضری کا پہلا دن
جدید طلبہ کے داخلے کا آغاز09 اپریل 2025 بمطابق 10 شوال بروز بدھنئے طلبہ کے داخلے کی شروعات
اختتام داخلہ17 اپریل 2025 بمطابق 18 شوال بروز جمعرات (نماز مغرب تک)داخلے کا آخری دن
افتتاحی تقریب18 اپریل 2025 بمطابق 19 شوال بروز جمعہ (نماز مغرب کے بعد)نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب
عید الاضحی کی تعطیلات05 جون 2025 بمطابق 07 ذی الحجہ تا 16 جون 2025 بمطابق 19 ذی الحجہعید الاضحی کی تعطیلات
پنجماہی امتحان13 ستمبر 2025 تا 18 ستمبر 2025پہلا پنجماہی امتحان
تعطیلات پنجماہی امتحان19 ستمبر 2025 تا 29 ستمبر 2025امتحانات کے بعد تعطیلات
اختتامی پروگرام10 جنوری 2026 بمطابق 20 رجب بروز ہفتہ (نماز مغرب کے بعد)سالانہ پروگرام ختم بخاری دستاربندی
دورۂ صرف و نحو02 فروری 2026 تا 22 رمضان المبارک 2026خصوصی دورہ صرف و نحو جامعہ کے طلبہ ودیگر طلبہ کیلئے
اوپر تک سکرول کریں۔