جامعہ ابن عباس ٹیکسلا

ایک آدمی صبح دس بجے سفر پر نکلنا چاہتا ہے، ایسے شخص کے لیے روزہ چھوڑنے کا کیا حکم ہے؟

ـــــــــــــــــــ————–ــــــــــــــــــــ

الجواب باسم ملہم الصواب:

ایسا شخص روزہ چھوڑنے کا حق نہیں رکھتا اور اس کے لیے بغیر کسی عذر شرعی کے روزہ چھوڑنا ناجائز ہے۔
روزہ چھوڑنے کی اجازت صرف اسی شخص کو حاصل ہے جو سحری کے اختتامی وقت سے پہلے اپنے شہر سے تقریباً 77.25 کلومیٹر یا اس سے زیادہ مسافت طے کرنے کے ارادے سے سفر پر روانہ ہوچکا ہو۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔